سوق تمر مدینہ

سوق سے تازہ ترین معلومات

سکری بریدہ القسیم

آج سوق میں مندی کا رجحان جاری رہا آج سکری القسیم تین کلو کرتون کی زیادہ سے زیادہ قیمت تیس ریال اور کم سے کم قیمت بیس ریال رہی

سگائی الغاط

سوق الریاض میں سگائی ملکی اک ہزار دو سو پچاس ریال فی چار کلو کرتون سیل ہوتی رہی اس کے علاوہ دیگر اقسام کی کجھور بھی اچھے ریٹ سے سیل ہوئیں

اخلاص الغاط

آج لوکل مارکیٹ کے اندر اخلاص جامبو بیس کلو کرتون سو ریال سے دوسو تک سیل ہوتی رہی اس کے علاوہ دیگر انواع کی کجھور بھی اچھے نرخ پر فروخت ہوئیں

Learn &earn